حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سوشل میڈیا میں جبہہ مقاومت کے رہنماؤں کی ایک پرانی تصویر شائع ہوئی ہے۔
اس تصویر میں، عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے نائب کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس، لبنان میں حزب اللہ کے شهید رہنما حجت الاسلام والمسلمین سید عباس موسوی، اور حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل حجت الاسلام والمسلمین سید حسن نصراللہ نظر آ رہے ہیں۔